the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اقوام متحدہ، 15 اکتوبر (یو این آئی) گِنی کے سابق وزیر اعظم فرانسوا لاؤنسینی فال کو اقوام متحدہ نے وسطی افریقہ کیلئے کارگزار خصوصی نمائندہ اور وسطی افریقہ کیلئے اقوام متحدہ علاقائی دفتر (یو این او سی اے) کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ قوام



متحدہ کے ترجمان نے کہا کہ مسٹر فال سینیگل کے عبداللہ باتھلے کی جگہ لیں گے جن کی میعاد کار 31 اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے۔ سٹر فال جنوری 2016 سے جنوبی سوڈان امن سمجھوتہ کے مشترکہ نگرانی اور جائزہ کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین کے طور پر اپنی خدمات پیش کر رہےہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.